Home » Muhammad Shahzad Yo

Author Archives: Muhammad Shahzad Yo

مرزا قادیانی کے امراض

یہ بات مسلَّم ہے کہ انبیاء علیہم السلام کے روحانی اور جسمانی قویٰ بالکل بے عیب اور عام لوگوں کے قویٰ سے مضبوط ممتاز اور برتر ہوتے ہیں ہاں انہیں بتقاضہ بشریت عارضی طور پر بعض بیماریاں مثلا بخار، سر درد وغیرہ لاحق ہوسکتیں ہیں لیکن ایسا نہ ہوگا کہ انبیاء کرام علیھم السلام ایسے موذی امراض میں مبتلا ہوں ...

Read More »

مرزا قادیانی کی علم دانی

مرزا قادیانی کوئی علمی شخص نہ تھا دین اسلام کی وہ بنیادی معلومات جن سے معمولی دینی مطالعہ رکھنے والا شخص بھی واقفیت رکھتا ہے ۔ مرزا قادیانی اُن سے بھی کورا تھا جبکہ دعویٰ امام الزمان، مہدی، مسیح اور نجانے کیا کیا تھا حالانکہ امام الزمان کی علمی قوت کے بارے میں لکھتا ہے: امام الزمان کو مخالفوں اور ...

Read More »

مرزا قادیانی کی عبادات

حضرت انبیاء کرام علیھم السلام جہاں لوگوں کو اﷲ کی اطاعت و فرمانبرداری کی طرف بلاتے ہیں وہاں خود بھی کثرت سے اﷲ تعالیٰ کی اطاعت و عبادت کرتے ہیں اور انبیاء کرام علیھم السلام کا کیا کہنا کئی اولیاء ایسے گزرے ہیں جو ایک رکعت میں پورا قرآن پڑھتے تھے ساری ساری رات عبادت میں گزارتے ۔ جبکہ مرزا ...

Read More »

مرزا قادیانی کے کشوف و الہامات

انبیائے کرام علیہم السلام کا کلام فصاحت و بلاغت کامرقع ہوتا ہے جس سے حکمت و دانائی اور معرفت الہی کے چشمے پھوٹتے ہیں اور اسی طرح حضرات انبیاء کرام علیہم السلام جس قوم میں تشریف لاتے ہیں اُن پر اسی قوم کی زبان میں وحی نازل ہوتی ہے۔ قرآن مجید میں ہے ’’وما ارسلنا من رسول الا بلسان قومہ ...

Read More »

مرزا قادیانی کے فرشتے

ابوالبشر سیدنا حضرت آدم علیہ السلام سے سیدا لبشر سیدنا حضرت محمد مصطفی ﷺ تک سبھی انبیاء کرام علیھم السلام پر وحی لانے کا فریضہ انجام دینے والے ’’فرشتے‘‘ ہیں اسی لئے نبوت کے جتنے جھوٹے دعویدار ہوئے ہیں ان سب نے بھی یہی دعوی کیا ہے کہ ہماری طرف بھی فرشتے ہی وحی لاتے ہیں۔ مرزا قادیانی نے بھی ...

Read More »

مرزا قادیانی کا کردار

اسلامی تعلیمات مقدسہ میں نہ صرف زنا بلکہ اسباب زنا’’ جیسے غیر محرم کو چھونا ، خلوت کرنا اور ’’بد نظری کرنا وغیرہ کو بھی حرام قرار دیا گیاہے لیکن متنبی قادیان نے ان تمام اسلامی حدود کو توڑتے ہوئے اپنی خدمت کے لئے مختلف عورتوں کو مقرر کیا ہوا تھا چند عورتیں جو رات میں مرزا قادیانی کی خدمت ...

Read More »

مرزا قادیانی کا تعارف

مرزا قادیانی کا نام و نسب: مرزا قادیانی خود اپنا تعارف کرواتے ہوئے لکھتا ہے۔ اب میرے سوانح اس طرح پر ہیں نام غلام احمد،میرے والد کا نام غلام مرتضیٰ ، دادا کا نام عطا محمد تھا۔ (خزائن ج ۲۲ ص ۱۳۷) اپنی قوم کے بارے میں لکھتا ہے کہ ہماری قوم مغل برلاس ہے اپنی تاریخ پیدائش کے بارے ...

Read More »

جمیع امت مسلمہ کی تکفیر

قادیانیوں کے انہی، گندے، غلیظ اور روح فرسا عقائد کیوجہ سے جمیع امت مسلمہ قادیانیوں کے کفر کا اعلان کرتی آئی ہے۔ لیکن تعجب ہے قادیانیوں پر کہ باوجود اتنے کفریہ عقائد کے خود کو مسلمان، جبکہ جمیع امت مسلمہ کو کافر کہتے ہیں۔ کیونکہ قادیانیوں کے نزدیک ایمان کے لیے شرط اول مرزاقادیانی کی نبوت پر ایمان لانا ہے ...

Read More »

صحابہ کرام واہل بیت رضی اللہ عنھم کی توہین

جوشخص اللہ تعالیٰ، نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ، انبیاء کرام علیھم السلام کی اس دیدہ دلیری سے توہین کرتاہو وہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور اہل بیت رضی اللہ عنھم کوکیا خاطر میں لائے گا۔ مرزاقادیانی کی حضرات صحابہ و اہل بیت رضی اللہ عنھم کے متعلق چند عبارات پیش خدمت ہیں۔ قارئین فیصلہ فرمائیں کہ کیا ...

Read More »

قرآن مجید و احادیثِ نبویہ کی توہین

قرآن مجید کی توہین: قرآن مجید کتب سماویہ میں سب سے برتر، اعلیٰ، اکمل اور آخری آسمانی کتاب ہے، جسکی حفاظت کے متعلق خدائی وعدہ ہے۔ لیکن یہ مقدس کتاب بھی مرزاقادیانی کے ہاتھوں نہ بچ سکی مرزاقادیانی نے نہ صرف جابجا تحریف کے نشتر چلا کر اپنے کفریہ عقائد کو قرآن سے ثابت کرنے کی کوشش کی ہے بلکہ ...

Read More »

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر فضیلت اور آپکی توہین

مرزا قادیانی نے اپنی تحریرات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر فضلیت کی بھی پوری جگہ رکھی ہے۔مرزا قادیانی کے بے باک قلم سے آقا مدنی کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں جو توہین آمیز عبارات نکلیں ہیں وہ اس کے کفر کا بیانگ دیل اعلان کرتی ہیں۔ اور تاریخ اسلام میں کبھی کسی بدبخت کو ...

Read More »

محمد رسول اللہ ہونے کا دعویٰٰ

مرزاقادیانی نے عام دعویٰ نبوت نہیں کیا بلکہ ثانی محمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے، کیونکہ قادیانی عقیدہ کے مطابق محمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں دوبارہ آنا مقدر تھا۔ پہلی بار آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں محمد بن عبداللہ کی شکل میں آئے اور دوسری بار قادیان میں مرزا غلام احمد ابن غلام ...

Read More »

حرمت جہاد کا اعلان

جہاد اسلام کا ایک بڑا اہم فریضہ ہے جس پر ثبوت قرآن مجید کی بیسوں آیات اور احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم دلیل ہیں۔ احادیث کے مطابق ”الجھاد ماضٍ الی یوم القیامۃ“ جہاد قیامت تک جاری رہے گا۔ لیکن مرزاقادیانی نے انگریزی حکومت کو طول دلوانے کی غرض سے انگریز کی خوشنودی میں نہ صرف جہاد کے حرام ہونے ...

Read More »

حرمین شریفین کی توہین

دنیا کے تمام شہروں میں مکہ مکرم اور مدینہ منورہ سب سے افضل ہیں اور فضیلت کی وجہ مکہ مکرمہ میں بیت اللہ کا ہونا جبکہ مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ کا ہونا ہے۔ان دونوں کی حرمت قرآن و حدیث میں بیان کی گئی ہے۔ لیکن ان مقدس شہروں کی حرمت بھی مرزاقادیانی اور اسکی ذریت سے محفوظ نہیں ...

Read More »

انبیاء علیہ السلام پر فضیلت اور اُن کی توہین

اسلامی عقیدے کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل کم وبیش سوالاکھ انبیاء کرام علیھم السلام دنیا میں بھیجے گئے ہیں۔ اسلام میں ان تمام پر ایمان اور انکی تعظیم و تکریم ضروری ہے اور کسی بھی نبی کی شان میں ادنیٰ توہین بھی انسان کو کفر کی اتھاہ گہرائیوں میں پٹخ دیتی ہے۔ لیکن مرزا قادیانی نے ...

Read More »

مرزا قادیانی کا نبوت و رسالت کا دعویٰ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نبوت کی تکمیل ہوچکی. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےبعد کسی بھی قسم کا دعویٰ نبوت کھلا کفر ہے۔ چنائچہ شرح فقہ اکبر میں ہے ”دعویٰ النبوۃ بعد نبیّنا کفر بالاجماع“ (شرح فقہ اکبر ص 202) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دعویٰ نبوت کرنا کفر ہے اور اسی پر ساری ...

Read More »

اللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخیاں

اللہ تعالیٰ کی ذات وحدہٗ لاشریک ہے، حق تعالیٰ کی ذات پر اس کی جملہ صفات کے ساتھ غیر متزلزل ایمان اسلام کے لیے شرط ہے اور اللہ تعالیٰ کی ذات کے بارے میں ادنیٰ توہین بھی بدترین کفر ہے جبکہ مرزا قادیانی نے اللہ تعالیٰ کی ذات مقدسہ کے بارے میں وہ خرافات بکیں ہیں جو اس کے بدباطن ...

Read More »

علامات امام مہدی علیہ الرضوان کا مرزا قادیانی سے تقابلی جائزہ

علاماتِ مہدی علیہ الرضوان کا مرزا قادیانی سے تقابلی جا ئزہ حضرت امام مہدی علیہ الرضوان مرزا قادیانی امام مہدی علیہ الرضوان کا نام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر یعنی محمد ہو گا۔ جب کہ مرزا قادیانی کا نام مرزا غلام احمد قادیانی ہے۔ آپ کے والد کا نام حضرت رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ...

Read More »

خلافت مہدی علیہ الرضوان کی برکات

اہل کفار کے خلاف قتال اور دیگر فتنوں کے خاتمے پر حضرت امام مہدی علیہ الرضوان کی خلافت قائم ہو گی۔ آپ کی خلافت کے زمانے میں امت پر نعمتوں کی اس قدر فراوانی ہو گی اور ایسی خوشحالی حاصل ہو گی کہ امت کو پہلے کبھی ایسی خوشحالی حاصل نہ ہو سکی ہو گی۔ خلافت مہدی علیہ الرضوان کی ...

Read More »

امام مہدی علیہ الرضوان کے ظہور سے پہلے اور بعد کے حالات

امام مہدی علیہ الرضوان کے ظہور سے پہلے اور بعد کے حالات ظہور مہدی علیہ الرضوان اس وقت ہوگا جب دنیا ظلم و جور سے بھر چکی ہو گی اور حضرت مہدی علیہ الرضوان دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ حضرت مہدی علیہ الرضوان کے ظہور سے قبل فتنے بہت بڑھ چکے ہوں گے آپ فتنوں کو ...

Read More »

ِ امام مہدی علیہ الرضوان کی شخصیت احادیث کی روشنی میں

عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ مرفوعا لا تقوم الساعۃ حتٰی تملا الارض ظلما وجورا وعدوانا ثم یخرج من اھل بیتی من یملاھا قسطاوعدلا ( المستدرک ج 4 ص 557) حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ زمین ظلم و جور سے بھر جائے۔ بعد ...

Read More »

امام مہدی علیہ الرضوان کا مُختصر تعارف

حضرت مہدی علیہ الرضوان کے بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ فرمایا ہے اور جس پر اہل حق کا اتفاق ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ وہ حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنھا کی نسل سے ہوں گے اور نجیب الطرفین سید ہوں گے۔ ان کا نام نامی محمد اور والد کا نام عبداللہ ہوگا۔ ...

Read More »

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شخصیت مرزا قادیانی کی نظر میں

اسلامی عقیدے کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل کم وبیش سوالاکھ انبیاء کرام علیھم السلام دنیا میں بھیجے گئے ہیں۔ اسلام میں ان تمام پر ایمان اور انکی تعظیم و تکریم ضروری ہے اور کسی بھی نبی کی شان میں ادنیٰ توہین بھی انسان کو کفر کی اتھاہ گہرائیوں میں پٹخ دیتی ہے۔ لیکن مرزا قادیانی نے ...

Read More »

علامات نزول عیسیٰ علیہ السلام کا مرزا قادیانی سے تقابل

علامات مسیح علیہ السلام کا مرزا قادیانی سے تقابلی جا ئزہ علامات حضرت عیسیٰ علیہ السلام مرزا قادیانی نام عیسیٰ علیہ السلام مرزا غلام احمد قادیانی والد ازروئے قرآن ِحضرت عیسیٰ علیہ السلام بن باپ پیدا ہوئے۔ غلام مرتضٰی والدہ مریم رضی اللہ عنھا چراغ بی بی کنیت ابن مریم مرزا کی کوئی کینت مشہور نہیں۔ لقب مسیح، کلمۃ اللہ، ...

Read More »

حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام قرآن و حدیث کی روشنی میں

قرآن کریم نے بہت واضح طریقہ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ اُٹھائے جانے کو بیان کیا ہے۔ وَمَكَرُ‌وا وَمَكَرَ‌ اللَّـہ وَاللَّـہ خَيْرُ‌ الْمَاكِرِ‌ينَ ﴿آل عمران: ٥٤﴾ اور وہ (یعنی یہود قتل عیسیٰ کے بارے میں ایک) چال چلے اور اللہ تعالیٰ نے بھی (عیسیٰ کو بچانے کے لیے) تدبیر کی اور اللہ تعالیٰ خوب تدبیر کرنے والا ہے. ...

Read More »

حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام اکابر ینِ اُمت کی نظر میں

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا اجماع جس عقیدے پر خدا تعالی کا عہد ہو، جس عقیدے کے تمام انبیاء کرام علیہم السلام قائل ہوں اور جس عقیدہ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے متواتر احادیث میں ارشاد فرمایا ہو، ظاہر ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا عقیدہ اس کے خلاف نہیں ہو سکتا ، یہاں ...

Read More »

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں اسلامی عقیدہ

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق اسلامی عقیدہ یہ ہے کہ وہ حضرت مریم علیھا السلام کے بطن مبارک سے محض اللہ تعالیٰ کی کامل قدرت سے بن باپ پیدا ہوئے پھر بنی اسرائیل کیطرف نبی بن کر مبعوث ہوئے۔ یہود نے ان سے بغض و عداوت کا معاملہ کیا اور ان کو نبی ماننے سے انکار کر دیا۔آخر کار ...

Read More »

قادیانی کافر کیوں

فتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے۔ قادیانیوں کے کفر کے بارے میں شروع سے آج تک دنیا بھر کے علماء و مفتیان کرام ایک ہی نظریہ رکھتے آئے ہیں، لیکن اس کے باوجود قادیانی کمال ڈھٹائی سے اپنے عقائد کفریہ کو اسلام ثابت کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ اس سلسلہ میں کبھی تو ...

Read More »

قادیانی کلمہ اسلام کیوں پڑھتے ہیں

مرزا قادیانی کے لڑکے مرزا بشیر احمد ایم اے سے کسی نے پوچھا کہ تم مرزا قادیانی کو نبی مانتے ہو تو کلمہ ہمارے نبی کا کیوں پڑھتے ہو؟ تمہیں مرزا قادیانی کا کلمہ پڑھنا چاہیے۔ عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نبی مانتے ہیں تو کلمہ بھی عیسیٰ علیہ السلام کا پڑھتے ہیں۔ یہودی حضرت موسیٰ علیہ السلام کو ...

Read More »

مرزا قادیانی دجال

جس طرح یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ مذہب کی بنیاد بانی مذہب کے عقائد و نظریات پر ہوتی ہے۔ ایسے ہی یہ بھی ایک واضح حقیقت ہے کہ ہر مذہب کا بانی اپنے مذہب کے لیے بطور آئینہ ہوتا ہے اور کسی بھی مدعی الہام یا ماموریت کو جانچنے کے لیے سب سے بہترین اور آسان راستہ اُس کا ...

Read More »

قادیانی اور عام کافر میں فرق

قادیانی اور دوسرے غیر مسلموں میں فرق ہے اسی فرق کی بنا پر دوسرے غیر مسلموں کے ساتھ میل ملاپ اورضروری تعلقات کی اجازت ہے اور قادیانیوں کے ساتھ ایسے کسی تعلق کی اجازت نہیں ہے۔ قادیانی مرتد اور زندیق ہیں، مرتد وہ ہوتا ہے جو اسلام کو ترک کر کے کوئی اور مذہب اختیار کر لے اور زندیق وہ ...

Read More »

قادیانی مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں

مرزا قادیانی اور اُس کے بیٹوں کی تحریروں کی روشنی میں ملاحظہ فرمائیں کہ وہ دنیا کے 2 ارب مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں: مرزاقادیانی لکھتا ہے کہ : خداتعالیٰ نے مجھ پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں ہے۔ (تذکرہ ص519 طبع ...

Read More »

ختم نبوت کی تحریکیں

متحدہ ہندوستان میں انگریز اپنے جوروستم اور استبدادی حربوں سے جب مسلمانوں کے قلوب کو مغلوب نہ کرسکا تو اس نے ایک کمیشن قائم کیا جس نے پورے ہندوستان کا سروے کیا اورواپس جا کر برطانوی پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش کی کہ مسلمانوں کے دلوں سے جذبہ جہادمٹانے کے لیے ضروری ہے کہ کسی ایسے شخص سے نبوت کا دعویٰ ...

Read More »