اسلامی عقیدے کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے قبل کم وبیش سوالاکھ انبیاء کرام علیھم السلام دنیا میں بھیجے گئے ہیں۔ اسلام میں ان تمام پر ایمان اور انکی تعظیم و تکریم ضروری ہے اور کسی بھی نبی کی شان میں ادنیٰ توہین بھی انسان کو کفر کی اتھاہ گہرائیوں میں پٹخ دیتی ہے۔ لیکن مرزا قادیانی نے ...
Read More »نزول عیسٰی علیہ السلام
علامات نزول عیسیٰ علیہ السلام کا مرزا قادیانی سے تقابل
علامات مسیح علیہ السلام کا مرزا قادیانی سے تقابلی جا ئزہ علامات حضرت عیسیٰ علیہ السلام مرزا قادیانی نام عیسیٰ علیہ السلام مرزا غلام احمد قادیانی والد ازروئے قرآن ِحضرت عیسیٰ علیہ السلام بن باپ پیدا ہوئے۔ غلام مرتضٰی والدہ مریم رضی اللہ عنھا چراغ بی بی کنیت ابن مریم مرزا کی کوئی کینت مشہور نہیں۔ لقب مسیح، کلمۃ اللہ، ...
Read More »حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام قرآن و حدیث کی روشنی میں
قرآن کریم نے بہت واضح طریقہ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ اُٹھائے جانے کو بیان کیا ہے۔ وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّـہ وَاللَّـہ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ ﴿آل عمران: ٥٤﴾ اور وہ (یعنی یہود قتل عیسیٰ کے بارے میں ایک) چال چلے اور اللہ تعالیٰ نے بھی (عیسیٰ کو بچانے کے لیے) تدبیر کی اور اللہ تعالیٰ خوب تدبیر کرنے والا ہے. ...
Read More »حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام اکابر ینِ اُمت کی نظر میں
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا اجماع جس عقیدے پر خدا تعالی کا عہد ہو، جس عقیدے کے تمام انبیاء کرام علیہم السلام قائل ہوں اور جس عقیدہ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے متواتر احادیث میں ارشاد فرمایا ہو، ظاہر ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا عقیدہ اس کے خلاف نہیں ہو سکتا ، یہاں ...
Read More »حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں اسلامی عقیدہ
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق اسلامی عقیدہ یہ ہے کہ وہ حضرت مریم علیھا السلام کے بطن مبارک سے محض اللہ تعالیٰ کی کامل قدرت سے بن باپ پیدا ہوئے پھر بنی اسرائیل کیطرف نبی بن کر مبعوث ہوئے۔ یہود نے ان سے بغض و عداوت کا معاملہ کیا اور ان کو نبی ماننے سے انکار کر دیا۔آخر کار ...
Read More »